السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا نمازِ جنازہ اونچی آواز سے پڑھنی چاہیے یا آہستہ ؟ اگر دونوں طرح جائز ہے تو افضل کونسا عمل ہے۔ (زاہد لطیف، باغبانپورہ لاہور) (۲۶ جنوری ۱۹۹۶ء)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اصل یہ ہے کہ نمازِ جنازہ سرّی پڑھی جائے جہر کا محض جواز ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب