السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میت کو قبرستان کی طرف لے جاتے ہوئے پاؤں کس طرح ہونے چاہئیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں قبرستان کی طرف میت کے پاؤں نہیں ہونے چاہئیں۔ سید کائنات ﷺکا فرمان کیا ہے ؟ دلائل سے وضاحت فرمائیں۔ (احقر قاری ضیاء اللہ بخاری) (۱۲ دسمبر ۱۹۹۷ء)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جنازہ قبرستان لے جاتے ہوئے میت کے پاؤں کسی طرف بھی ہو سکتے ہیں۔ شریعت میں کوئی پابندی نہیں ۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب