سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(19) عورت کی میت کو خوشبو لگانے کا حکم

  • 25134
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1502

سوال

(19) عورت کی میت کو خوشبو لگانے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت اگر عورت ہو تو خوشبو لگائی جا سکتی ہے ؟ (سائل)(۲۲ اپریل ۲۰۰۵ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت میت کے لیے بھی کافور، وغیرہ استعمال ہو سکتا ہے۔ نبیﷺ کی صاحبزادی کے غسل میں استعمال ہوا تھا۔( صحیح البخاری ،بَابُ یُجْعَلُ الکَافُورُ فِی آخِرِہِ،رقم:۱۲۵۸)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:88

محدث فتویٰ

تبصرے