سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(16) مخنث کی میت کو غسل کون دے؟

  • 25131
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1028

سوال

(16) مخنث کی میت کو غسل کون دے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اس کو غسل کون دے ؟(عبدالحفیظ سموں ،بدین) (۹ جنوری ۱۹۹۸ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

: وفات کی صورت میں اس کو غسل وہ صنف دے گی جس کے ساتھ ملحق ہو گا اور عدمِ انکشاف کی صورت میں اس کو غسل مرد دیں گے کیونکہ کتاب و سنت میں عام حالات میں تذکیر کو تانیث پر غلبہ حاصل ہے۔ قرآن میں ہے:

﴿وَکَانَتْ مِنَ الْقٰنِتِیْنَ﴾(التحریم:۱۲)

نیز فرمایا: ﴿فَقَالَ لِاَھْلِہِ امْکُثُوْٓا﴾(طٰہٰ:۱۰)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:87

محدث فتویٰ

تبصرے