کیا مسجد کا محراب بنانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ؟اگر نہیں تو پھر کیا یہ بدعت ہے؟
__________________________________________________________
مساجد کی قبلہ والی دیوار میں مروج محراب قرآن مجید کی کسی آیت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی صحیح حدیث میں وارد نہیں ہوا۔