سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1090) نمازِ جنازہ کے بعد میت کے پاس اکٹھے ہو کر دعا کرنا

  • 25100
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 550

سوال

(1090) نمازِ جنازہ کے بعد میت کے پاس اکٹھے ہو کر دعا کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نمازِ جنازہ کے بعد جمع ہو کر دعا کرنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کتاب وسنت سے ثابت نہیں لہٰذا بدعت ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:870

محدث فتویٰ

تبصرے