سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1084) جنازہ میں ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرنا

  • 25094
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 555

سوال

(1084) جنازہ میں ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نمازِ جنازہ میں ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ابن عمر اور ابن عباس رضی اللہ عنہما  سے جواز منقول ہے بلکہ امام ترمذی نے اکثر علما کا اس پر عمل نقل کیا ہے۔ اگرچہ مرفوعاً کوئی روایت ثابت نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:865

محدث فتویٰ

تبصرے