سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1071) عیدین کے موضوع پر لکھی گئی کتب

  • 25081
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 587

سوال

(1071) عیدین کے موضوع پر لکھی گئی کتب

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عیدین کے موضوع پر لکھی گئی کتب کے بارے میں اگر آپ کو علم ہے تو براہ کرم ان کتب کا نام لکھ دیں تاکہ میں ان کا مطالعہ کر سکوں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس موضوع پر مستقل تصنیف ’’سَوَاطِعِ القَمرَینِ فِی تَخرِیجِ أَحَادِیثِ  أَحکَامِ العِیدَینِ‘‘ ہے بازار کی طرف رجوع فرمائیں! اس موضوع پر کئی ایک کتب دستیاب ہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:847

محدث فتویٰ

تبصرے