سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1057) عیدین کے خطبے کتنے ہیں؟

  • 25067
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 516

سوال

(1057) عیدین کے خطبے کتنے ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عیدین کے خطبے کتنے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

راجح مسلک کے مطابق عید کا صرف ایک ہی خطبہ ہے۔ کیونکہ صحیح احادیث میں صرف ایک ہی خطبے کا ذکر ہے۔ جن روایات میں دو کا ذکر ہے، وہ صحیح نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:841

محدث فتویٰ

تبصرے