سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1035) چوکیدار جمعہ کی دو رکعت پڑھے گا یا ظہر؟

  • 25045
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 508

سوال

(1035) چوکیدار جمعہ کی دو رکعت پڑھے گا یا ظہر؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

خطبہ جمعہ المبارک کے وقت چوکیداری کرنے والا شخص بعد میں جمعہ کی دو رکعت ادا کرے گا یا ظہر پوری پڑھے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جمعہ کے وقت چوکیداری کرنے والا من وجہ چونکہ جمعہ میں شریک ہوتا ہے، لہٰذا دو رکعت پڑھے گا اس موضوع پر ’’الاعتصام‘‘ میں پہلے بھی میرا ایک فتویٰ چھپا ہوا موجود ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:827

محدث فتویٰ

تبصرے