سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(998) بوجہ بارش دو نمازیں جمع کرنا

  • 25008
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 517

سوال

(998) بوجہ بارش دو نمازیں جمع کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارے ہاں مسلک اہلِ حدیث کی دوسری مسجد میں بارش کے دن مغرب کے وقت جب بارش ہوچکی ہوتی ہے یا ہو رہی ہوتی ہے تو مغرب اور عشاء کی دونوں نمازیں مغرب کی نماز کے وقت میں اکٹھی پڑھ لی جاتی ہیں کیا ایسا کرنا شریعت میں جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بارش کی صورت میں جمع کرنے کا جواز ہے۔ افضل یہ ہے کہ نمازیں جمع نہ کی جائیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:805

محدث فتویٰ

تبصرے