سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(986) کیا ۵۰ کلو میٹر پر نمازِ قصر ادا کی جا سکتی ہے ؟

  • 24996
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 693

سوال

(986) کیا ۵۰ کلو میٹر پر نمازِ قصر ادا کی جا سکتی ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر ایک آدمی روزانہ ۵۰ کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتا ہے اورعصر کے وقت واپس گھر آجاتا ہے تو کیا وہ نمازِ ظہر قصر ادا کر سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سفر کے دوران قصر کر سکتا ہے۔ لیکن محلِ اقامت(رہائش کی جگہ)  یا ملازمت میں نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:799

محدث فتویٰ

تبصرے