سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(970) سفر سے واپسی پر قصر

  • 24979
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 763

سوال

(970) سفر سے واپسی پر قصر

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب آدمی سفر سے واپس آئے تو سفر والی نماز گھر میں مکمل ادا کرے گا یا قصر کرے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسافر آدمی جب گھر واپس پہنچ جائے تو سفر میں فوت شدہ نماز پوری پڑھنی چاہیے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سفر میں قصر کرنا راجح مسلک کے مطابق افضل ہے۔ واجب نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:791

محدث فتویٰ

تبصرے