سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(969) سفر سے واپسی پر گاؤں میں داخل ہونے سے پہلے کسی مقام پر قصر نماز پڑھے گا یا پوری؟

  • 24978
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 766

سوال

(969) سفر سے واپسی پر گاؤں میں داخل ہونے سے پہلے کسی مقام پر قصر نماز پڑھے گا یا پوری؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی سفر سے واپسی پر اپنے گاؤں میں داخل ہونے سے پہلے کسی قریبی گاؤں میں قیام کرتا ہے، تو کیا اس صورت میں وہ قصر نماز پڑھے گا یا پوری؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب تک مسافر اپنی بستی کی حدود میں داخل نہ ہو نماز قصر کرسکتا ہے، اس لیے کہ حکم سفر اس سے ابھی تک زائل نہیں ہوا۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:791

محدث فتویٰ

تبصرے