سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(946) مستقل ڈیوٹی پر نمازِ قصر

  • 24955
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 712

سوال

(946) مستقل ڈیوٹی پر نمازِ قصر

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرا مستقل رہائشی مکان میرے ڈیوٹی سٹیشن سے ۹۰ کلومیٹر ہے اور میرا زیادہ تر قیام ڈیوٹی سٹیشن پر ہی ہوتا ہے۔ یہاں رہائش سرکاری ہے اور تقریباً تمام سہولیات موجود ہیں اور نماز پوری ادا کرتا ہوں۔ تقریباً پندرہ روز بعد مستقل گھر (جو والد صاحب کی ملکیت ہے) ایک رات کے لیے جاتا ہوں۔ کیا وہاں نماز قصر کی    جاسکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب والد صاحب کی زیارت کے لیے جائیں تو وہاں نماز پوری پڑھیں۔ احتیاط کا تقاضا یہی ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:782

محدث فتویٰ

تبصرے