سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(945) کیا والدین اپنے بچوں کے ہاں نمازِ قصر ادا کر سکتے ہیں؟

  • 24954
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 674

سوال

(945) کیا والدین اپنے بچوں کے ہاں نمازِ قصر ادا کر سکتے ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسی شخص کا بیٹا دوسرے شہر میں کرائے کے مکان میں بیوی بچوں کے ساتھ رہائش پذیر ہے، اس کی ملاقات کو جانے والے والدین وہاں اپنے بیٹے کے ہاں نمازِ قصر ادا کریں گے یا پوری نماز پڑھیں گے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس صورت میں قصر کرنے کا جواز ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:782

محدث فتویٰ

تبصرے