السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
لڑکی میکے آئے یا اس کا والد/ بھائی اس کے ہاں جائیں۔ جہاں انھیں گھر کی سہولت حاصل ہو تو لڑکی یا اس کا والد/ بھائی نماز قصر کریں یاپوری پڑھیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
لڑکی میکے نماز پوری پڑھے کیونکہ وہ حکماً مقیم ہے۔ جب کہ اس کا والد اور بھائی قصر کر سکتے ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب