سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(930) کیا عید کے موقع پر عورتیں باجماعت صلوٰۃ التسبیح باجماعت ادا کر سکتی ہیں؟

  • 24939
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 581

سوال

(930) کیا عید کے موقع پر عورتیں باجماعت صلوٰۃ التسبیح باجماعت ادا کر سکتی ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا صلوٰۃ التسبیح پڑھنا خاص کر عورتوں کے لیے عید کے موقع پر جماعت کی صورت میں جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عام حالات میں صلوٰۃ التسبیح پڑھنا سنت سے ثابت ہے اور عید کے موقع پر بالخصوص باجماعت پڑھنا سنت سے ثابت نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:772

محدث فتویٰ

تبصرے