سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(929) کیا صلوٰۃ التسبیح باجماعت ادا کرناصحیح حدیث سے ثابت ہے؟

  • 24938
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 563

سوال

(929) کیا صلوٰۃ التسبیح باجماعت ادا کرناصحیح حدیث سے ثابت ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صلوٰۃ التسبیح باجماعت صحیح حدیث سے ثابت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صلوٰۃ تسبیح چونکہ نوافل کی قبیل سے ہے۔ جب نوافل کی جماعت ثابت ہے، تو از بس تسبیح کی جماعت بھی ثابت ہو گئی۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:772

محدث فتویٰ

تبصرے