سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(927) صلوٰۃ التسبیح کے متعلق روایات کی استنادی حیثیت کیا ہے؟

  • 24936
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 530

سوال

(927) صلوٰۃ التسبیح کے متعلق روایات کی استنادی حیثیت کیا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صلوٰۃُ التسبیح کے بارے میں محققین فرماتے ہیں کہ احادیث ابن ماجہ اور بیہقی وغیرہ میں آئی ہیں صحیح نہیں ہیں۔ بعض علماء اس کے قائل بھی ہیں اور اکثر اس کی رغبت دلائی جاتی ہے۔براہِ کرم اس کے بار ے میں بھی مفصل جواب درکار ہے۔ صحیح احادیث کی روشنی میں۔(محمد عاقل ، نزیل جدہ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صلوٰۃ التسبیح کے بارے میں وارد، روایت کثرتِ طُرق کی بناء پر کم از کم حسن درجہ کی ہے۔ اس مسئلہ میں تفصیلی بحث’’الاعتصام‘‘ میں شائع ہو چکی ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:770

محدث فتویٰ

تبصرے