سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(916) جمعہ کی نماز کھڑی ہونے پر چھوڑی ہوئی تحیۃ المسجد کی قضاء ضروری ہے ؟

  • 24925
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 534

سوال

(916) جمعہ کی نماز کھڑی ہونے پر چھوڑی ہوئی تحیۃ المسجد کی قضاء ضروری ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

خطبۂ جمعہ کے وقت نماز پڑھ رہے ہوں اور جماعت کھڑی ہو جائے تو نماز جمعہ کے بعد یہ دو رکعت نماز تحیۃ المسجد جو توڑی گئی اس کی قضاء ضروری ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس صورت میں ادھوری نماز کی قضاء ضروری نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:763

محدث فتویٰ

تبصرے