سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(905) قنوت نازلہ کا اہتمام کن حالات میں اور کونسی نماز میں کرنا چاہیے ؟

  • 24914
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 502

سوال

(905) قنوت نازلہ کا اہتمام کن حالات میں اور کونسی نماز میں کرنا چاہیے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قنوت نازلہ کن حالات میں اور کونسی نماز میں پڑھنا چاہیے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسلمانوں کوکوئی فتنہ لاحق ہو تو اس صورت میں ’’قنوت‘‘ سب نمازوں میں یا بعض نمازوں میں پڑھی جا سکتی ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:756

محدث فتویٰ

تبصرے