اگر کوئی مؤذن صبح کی اذان میں الصلوة خیر من النوم بھول کر یا جان بوجھ کر نہ کہے تو اس سے اذان میں کیا خرابی آئے گی؟
بس خرابی یہی ہے کہ الصلوة خیر من النوم کلمہ اذان سے رہ گیا ہے۔