السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وِتر ایک ہے یا نہیں اگر ایک ہے تو پڑھنے کا طریقہ بتائیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایک وِتر پڑھنا بھی درست ہے۔ طریقہ وہی ہے۔ جس طرح عام حالات میں رکعت پڑھی جاتی ہے۔البتہ اس میں قنوت کا اضافہ ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب