سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(843) اگر تراویح نماز تہجد ہے تو پھر غیر رمضان میں باجماعت کیوں ادا نہیں کی جاتی؟

  • 24852
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 617

سوال

(843) اگر تراویح نماز تہجد ہے تو پھر غیر رمضان میں باجماعت کیوں ادا نہیں کی جاتی؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر تراویح نماز تہجد ہے تو پھر غیر رمضان میں باجماعت کیوں ادا نہیں کی جاتی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اولاً: رسول اکرم  صلی اللہ علیہ وسلم  کی عملی زندگی سے اسی طرح ثابت ہے۔

ثانیاً: نوافل کی جماعت کا صرف جواز ہی ہے۔ ضروری نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:724

محدث فتویٰ

تبصرے