السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ائمہ اربعہ میں سے کس کس کے نزدیک آٹھ رکعت تراویح پڑھنا ہی درست ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حضرت امام مالک رحمہ اللہ نے اپنے لیے آٹھ رکعت تراویح کوپسند فرمایا ہے۔ (المصابیح فی صلاۃ التراویح، لعلامہ جلال الدین سیوطی)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب