السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعت نماز پڑھنے کی کیا دلیل ہے اور مخالفت کرنے والوں کے پاس کیا دلیل ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعت پڑھنا صحیح بخاری میں ثابت ہے۔ (سنن أبی داؤد،بَابُ الصَّلَاۃِ قَبلَ المَغرِبِ، رقم:۱۲۸۱)مخالفت کرنے والوں کے پاس مذہبی تعصب کے علاوہ کوئی دلیل نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب