سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(793) عورت اور مرد کے ہاتھ باندھنے کی کیفیت

  • 24802
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 590

سوال

(793) عورت اور مرد کے ہاتھ باندھنے کی کیفیت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم  نے حکم دیا تھا کہ مرد ناف کے نیچے ہاتھ باندھے اور عورت ناف کے اوپر باندھے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی تفریق کی کوئی دلیل نہیں۔ بلا تفریق تمام مرد و زن کو نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنے چاہئیں۔ ملاحظہ ہو: ابوداؤد۔ (صحیح ابن خزیمہ، مسند احمد وغیرہ۔)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:668

محدث فتویٰ

تبصرے