سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(776) ظہر کی نماز رہ گئی ہو تو کیا اس کو عصر کی نماز کے بعد پڑھنا

  • 24785
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 513

سوال

(776) ظہر کی نماز رہ گئی ہو تو کیا اس کو عصر کی نماز کے بعد پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر ظہر کی نماز رہ گئی ہو تو کیا اس کو عصر کی نماز کے بعد پڑھا جا سکتا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فوت شدہ نماز کا کوئی وقت مقرر نہیں۔ ظہر کی نماز عصر کے بعد پڑھی جا سکتی ہے۔ حدیث میں ہے:

’ فَإِذَا سَهَی أَحَدُکُمْ عَنْ صَلَاةٍ فَلْیُصَلِّهَا حِینَ یَذْکُرُهَا ‘(سنن أبی داؤد، باب مَن نَامَ عَن صَلَاةٍ اَو نَسِیَهَا،رقم:۴۳۷، سنن الترمذی ، بَابُ مَا جَاءَ فِی النَّومِ عَنِ الصَّلٰوةِ،رقم:۱۷۷)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:657

محدث فتویٰ

تبصرے