سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(774) عصر کی نماز میں شامل قضا شدہ ظہر کی نماز ادا کرے گا یا عصر کی؟

  • 24783
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 524

سوال

(774) عصر کی نماز میں شامل قضا شدہ ظہر کی نماز ادا کرے گا یا عصر کی؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ظہر کی نماز ادا نہیں کی۔ عصر کی جماعت ہو رہی ہو تو پہلے عصر کی ادا کریں گے یا ظہر کی؟ جماعت کے ساتھ کونسی نماز کی نیت کریں گے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دونوں طرح جائز ہے۔ تاہم بہتر معلوم ہوتا ہے، کہ موجودہ نماز پہلے پڑھے۔ پھر فوت شدہ کی قضائی دے لے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:656

محدث فتویٰ

تبصرے