سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(759) دو آدمیوں کی باجماعت نماز کے تشہد میں تیسرے آدمی کے شامل ہونے کا طریقہ

  • 24768
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 706

سوال

(759) دو آدمیوں کی باجماعت نماز کے تشہد میں تیسرے آدمی کے شامل ہونے کا طریقہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دو آدمی باجماعت نماز پڑھ رہے ہیں اور تشہد میں بیٹھے ہیں کہ ان کے ساتھ تیسرا آدمی جماعت میں شامل ہونا چاہے تو وہ کس طرح شامل ہو ؟کیا تشہد میں بیٹھے ہوئوں میں سے کسی کو اٹھائے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تیسرا آدمی بحالتِ تشہد امام کے بائیں طرف آکر بیٹھ جائے کسی کو اٹھائے مت۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:647

محدث فتویٰ

تبصرے