سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(745) جس رکعت میں شامل ہوئے ہیں وہ رکعت پہلی تصور ہو گی؟

  • 24754
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 672

سوال

(745) جس رکعت میں شامل ہوئے ہیں وہ رکعت پہلی تصور ہو گی؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مقتدی امام کے ساتھ جس رکعت میں شامل ہوگا وہ مقتدی کی پہلی رکعت تصور ہو گی یا جو رکعت امام کی ہے وہی مقتدی کی ہو گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مقتدی امام سے جس رکعت میں ملتا ہے وہ اس کی پہلی رکعت ہوتی ہے … راجح مسلک یہی ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:640

محدث فتویٰ

تبصرے