سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(729) نمازِ عید کے بعد اجتماعی دعا

  • 24738
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 540

سوال

(729) نمازِ عید کے بعد اجتماعی دعا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عید کی نماز کے بعد اجتماعی دعا کرنا بدعت ہے ، اگر نہیں تو کیا نماز کے بعد دعا مانگی جائے یا خطبہ کے بعد یا خطبہ کے دوران؟ اور ہاتھ اٹھائے جائیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نمازِ عید یا خطبہ کے بعد اجتماعی دعا کا ثبوت نہیں، ظاہر ہے کہ جو چیز ثابت نہ ہو، وہ بدعت ہونے کے خطرہ سے خالی نہیں ۔ اور نماز یا خطبہ کے بعد اجتماعی دعا کرنا درست نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:630

محدث فتویٰ

تبصرے