سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(728) عید کے بعد اجتماعی دعا کرنا جائز ہے ؟

  • 24737
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 545

سوال

(728) عید کے بعد اجتماعی دعا کرنا جائز ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عید کے بعد اجتماعی دعا کرنا جائزہے ،بعض لوگ اسے بھی بدعت میں داخل کردیتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نمازِ عید کے بعد اجتماعی دعا کا ثبوت نہیں، ظاہر ہے جب کوئی ثابت نہ ہو تو وہ خطرہ کا مقام ہے۔ تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو:(مرعاۃ المفاتیح :۲؍۳۳۱)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:630

محدث فتویٰ

تبصرے