سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(193) تلاوت کرتے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آنا

  • 2473
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1924

سوال

(193) تلاوت کرتے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 قرآن پڑھتے ہوئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آتا ہے کیا وہاں درُود پڑھنا چاہیے ؟ جب حالت نماز میں ہوں اور جب حالت نماز میں نہ ہوں ۔ دونوں حالتوں کے بارے میں بتائیں۔


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

درُود والی احادیث کا عموم دلالت کرتا ہے کہ دونوں حالتوں میں درست ہے۔

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02

محدث فتویٰ

تبصرے