سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(719) کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے بعد اجتماعی دعا کروائی تھی

  • 24728
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 528

سوال

(719) کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے بعد اجتماعی دعا کروائی تھی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا نماز فرض کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم  نے اجتماعی دعا مانگی ہے یا اسکا حکم دیا ہے؟ حدیث کی کتاب کی جلد نمبر اور صفحہ نمبر ضرور لکھیے۔ جوابات تحریراً ارسال فرما کر ممنون فرمائیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز فرض کے بعد اجتماعی دعا کا کوئی ثبوت نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:623

محدث فتویٰ

تبصرے