سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(715) نماز کے بعد امام اور مقتدیوں کا ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا درست عمل ہے؟

  • 24724
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 523

سوال

(715) نماز کے بعد امام اور مقتدیوں کا ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا درست عمل ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسی بھی (باجماعت)نمازکے بعد امام اور سب مقتدی ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے ہیں، تو کیا یہ عمل کسی بھی حدیث سے ثابت ہے ؟ کیونکہ اکثر بلکہ بے شمار اہلِ حدیث حضرات نمازِ جمعہ کے بعد اجتماعی دعا کرتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فرض نماز کے بعد بلا عارضہ( بلاسبب و بلا مطالبہ) اجتماعی دعا کا صحیح احادیث سے ثبوت نہیں ملتا۔ جمعہ غیر جمعہ سب کا حکم یکساں ہے۔ تفریق کی کوئی وجہ نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:605

محدث فتویٰ

تبصرے