سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(701) نماز کے بعد تسبیح صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنا

  • 24710
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1235

سوال

(701) نماز کے بعد تسبیح صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز کے بعد تسبیح صرف دائیں ہاتھ پرپڑھنی چاہیے؟ بائیں ہاتھ پر سنا ہے کہ نہیں پڑھی جا سکتی۔ کیا یہ صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تسبیح صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی چاہیے۔ سنن أبی داؤد،بَابُ التَّسْبِیحِ بِالْحَصَی ،رقم:۱۵۰۲

سنن ابوداؤد میں اس کی تصریح موجود ہے۔ عون المعبود:جلد:۱،ص:۵۵۶

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:594

محدث فتویٰ

تبصرے