سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(660) کیا تشہد میں نظر سجدہ والی جگہ پر ہونی چاہیے؟

  • 24670
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 572

سوال

(660) کیا تشہد میں نظر سجدہ والی جگہ پر ہونی چاہیے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تشہد میں نظر سجدہ والی جگہ پر ہونی چاہیے۔ یا اشارے والی انگلی پر؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تشہد میں نگاہ اشارے والی انگلی پر ہونی چاہیے۔ حدیث میں ہے:

’لَا یُجَاوِز بَصَرَهٗ اِشَارَتَهٗ ‘ سنن ابی داؤدبَابُ الْإِشَارَةِ فِی التَّشَهُّدِ،رقم:۹۹۰"

’’اپنی نگاہ اشارے کے مقام پر رکھتے۔‘‘ (صلوٰۃ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم ، مع تخریج ،ص:۳۰۶، صفۃ الصلوۃ ، علامہ البانی ،ص:۱۳۵)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:567

محدث فتویٰ

تبصرے