سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(658) تشہد (التحیات) کے وقت بائیں ہاتھ کی انگلیوں کی کیفیت

  • 24668
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 543

سوال

(658) تشہد (التحیات) کے وقت بائیں ہاتھ کی انگلیوں کی کیفیت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تشہد(التحیات) کے وقت بائیں ہاتھ کی انگلیوں کی کیا کیفیت ہوگی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بائیں ہاتھ کی انگلیوں کو ’’تشہد‘‘ میں بائیں گھٹنے پر پھیلا کر رکھا جائے۔ صحیح مسلم،بَابُ صِفَۃِ الْجُلُوسِ فِی الصَّلَاۃِ، وَکَیْفِیَّۃِ وَضْعِ الْیَدَیْنِ عَلَی الْفَخْذَیْنِ،رقم:۵۸۱، اور ابو زرعہ، بحوالہ صفۃ صلوٰۃ النبیﷺ،ص:۱۳۵

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:566

محدث فتویٰ

تبصرے