سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(647) دو سجدوں کے درمیان دعا کے وقت شہادت کی انگلی ہلانا

  • 24657
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 553

سوال

(647) دو سجدوں کے درمیان دعا کے وقت شہادت کی انگلی ہلانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز کے دو سجدوں کے درمیان دعا کے وقت شہادت کی انگلی ہلانا ثابت ہے کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ما بین السجدتین رفع سبابہ کا ذکر مسند احمد کی روایت میں ہے۔ لیکن بعض محققین نے اس کو شاذ قرار دیا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:560

محدث فتویٰ

تبصرے