سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(644) دوسجدوں کے درمیان والی حدیث

  • 24654
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 689

سوال

(644) دوسجدوں کے درمیان والی حدیث

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تخریج ’’صلوٰۃ الرسول‘‘ میں عبد الرؤف سندھو صاحب نے دوسجدوں کے درمیان والی حدیث ’اَللّٰھُمَّ اغفِرلِی وَارحَمنِی … الخ‘  کو ضعیف بتایا ہے کیونکہ اس کا راوی حبیب بن ابی ثابت مدلس ہے۔(ص:۴۴۰) پر امام حاکم، ذہبی، نووی، مبارکپوری، عبد القادر اور البانی کی تصحیح نقل کرنے کے بعد۔ آیا ان کی تحقیق درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تحقیق درست ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:556

محدث فتویٰ

تبصرے