سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(636) ریڈیو اور لاؤڈ سپیکر میں قرآن کریم سننے پر سجدہ تلاوت

  • 24646
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 829

سوال

(636) ریڈیو اور لاؤڈ سپیکر میں قرآن کریم سننے پر سجدہ تلاوت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرآن کا سجدہ واجب ہے ۔ ریڈیو میں مساجد میں لاؤڈ سپیکر میں جمعہ کو سورۃ سجدہ پڑھی جاتی ہے ایسی صورت میں سجدہ گھروں میں بیٹھنے والوں پر بھی واجب ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سجدۂ تلاوت اس صورت میں کرنا چاہیے جب تلاوت سننے کی نیت ہو ورنہ نہیں۔ مرعاۃ المفاتیح:۴۵/۲

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:543

محدث فتویٰ

تبصرے