سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(596) سجدہ میں ایڑھیوں کو ملانا

  • 24606
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 507

سوال

(596) سجدہ میں ایڑھیوں کو ملانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سجدہ میں ایڑھیوں کو ملانا، حدیث عائشہ رضی اللہ عنہا  میں اس کا ذکر ہے۔3مگر محقق سندھو صاحب نے حدیث کی سند کے بارے میں نہیںبتایا کہ کیسی ہے ؟ محدثین نے تو ضرور حالت اسناد بتائی ہو گی… خصوصاً البانی صاحب نے حاشیہ ابن خزیمہ میں… یہاں بعض لوگوں نے اس عمل کو نیا دین کہہ ڈالا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سنداً روایت ہذا صحیح ہے۔ ثابت شدہ شئی پر عمل کرنے سے نیا دین نہیں بنتا۔ میرے پاس ایک کتاب ہے ، اس کا عنوان یہی ہے:’ لَا جَدِیدَ فِی الصَّلٰوةلیکن اس کے اکثر و بیشتر دلائل قابل اطمینان نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:525

محدث فتویٰ

تبصرے