سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(548) کیا امام کعبہ جو اس وقت ہیں وہ رفع الیدین کرتے ہیں؟

  • 24558
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 764

سوال

(548) کیا امام کعبہ جو اس وقت ہیں وہ رفع الیدین کرتے ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا امام کعبہ جو اس وقت ہیں وہ رفع الیدین کرتے ہیں؟ یا کہ نہیں کرتے اگر نہیں کرے تو پھر یہ ایسے کیوں ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ائمہ کعبہ رفع الیدین کے قائل اورعامل ہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:477

محدث فتویٰ

تبصرے