سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(543) کیا رفع یدین کے بغیر نماز ہو جاتی ہے ؟

  • 24553
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 540

سوال

(543) کیا رفع یدین کے بغیر نماز ہو جاتی ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رفع یدین کے بغیر نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟ یا پورا ثواب ملتا ہے کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

متعدد صحیح احادیث سے رفع یدین کرنا ثابت ہے۔ ایک مومن اور متبع سنت کے لائق نہیں، کہ اس کو ترک کرے۔ عمداً چھوڑنے سے خطرہ ہے کہ نماز میں نقص پیدا ہو جائے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:475

محدث فتویٰ

تبصرے