سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(533) جہری قرأت والی نمازوں میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنی آیات

  • 24543
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 518

سوال

(533) جہری قرأت والی نمازوں میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنی آیات

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جہری قرأت والی نمازوں میں کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنی آیات تلاوت کی جا سکتی ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

’’فاتحہ‘‘ کے علاوہ آدمی کو اختیار ہے، نماز میں جتنی آیات چاہے تلاوت کر سکتا ہے اور اگر نہ بھی ملائے تو نماز پھر بھی درست ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:467

محدث فتویٰ

تبصرے