سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(531) پہلی رکعت میں چھوٹی سورت پڑھی جائے اور دوسری رکعت میں بڑی سورت پڑھنا

  • 24541
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 632

سوال

(531) پہلی رکعت میں چھوٹی سورت پڑھی جائے اور دوسری رکعت میں بڑی سورت پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز میں اگر پہلی رکعت میں چھوٹی سورت پڑھی جائے اور دوسری رکعت میں بڑی سورت پڑھیں تو کوئی حرج ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صورت مسئلہ میں نماز تو ہوجائے گی، لیکن طریقہ مسنونہ کے خلاف ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:467

محدث فتویٰ

تبصرے