سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(492) کیا سورۃ فاتحہ کے متعلق علامہ البانی ؒ کا موقف درست ہے ؟

  • 24502
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 535

سوال

(492) کیا سورۃ فاتحہ کے متعلق علامہ البانی ؒ کا موقف درست ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

علامہ ناصر الدین البانی کا فاتحہ خلف الامام کے متعلق جو موقف ہے کیا وہ صحیح ہے یا غلط؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فاتحہ خلف الامام کے بارے میں علامہ البانی رحمہ اللہ  کاموقف یہ ہے، کہ جَہری نمازوں میں مقتدی نہ پڑھے۔ لیکن دلائل کے اعتبار سے یہ کمزور مسلک ہے۔ ملاحظہ ہو، تحقیق الکلام، محدث مبارکپوری)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:419

محدث فتویٰ

تبصرے