سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(481) سورۃ الفاتحہ کی آخری آیت نہ پڑھ سکنے کی صورت میں کیا رکعت لوٹائی جائے گی؟

  • 24491
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 525

سوال

(481) سورۃ الفاتحہ کی آخری آیت نہ پڑھ سکنے کی صورت میں کیا رکعت لوٹائی جائے گی؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مقتدی نے ابھی سورہ فاتحہ مکمل نہیں کی امام نے رکوع کردیا مقتدی پڑھتا رہا۔ پھر اس خوف سے فاتحہ کی’’صرف آخری آیت‘‘ چھوڑ دی کہ امام رکوع سے اٹھ نہ جائے۔ کیا یہ رکعت دوبارہ پڑھنا ہو گی۔ امام کے سلام پھیرنے کے بعد؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ رکعت دوبارہ پڑھنی ہو گی کیونکہ فاتحہ کل سورت کا نام ہے بعض کا نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:409

محدث فتویٰ

تبصرے